Ab Kaya Honay Wala Hia?



راولپنڈی(ویب ڈیسک) تیزی سے بدلتا ہوا عالمی منظر نامہ اور امریکی دھمکیاں،آرمی چیف کی چینی اہم ترین 

شخصیت سےہنگامی ملاقات۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ ۔۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے 

نائب وزیرخارجہ نے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پربڑھانے پر تبادلہ 

خیال کیا گیا۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر 

جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چینی نائب وزیرخارجہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے 

امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پربات چیت کی گئی۔ اس موقع پر چینی نائب 


وزیرخارجہ نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی عوام اور فورسز کی قربانیوں کو سراہا۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک 

فوج کے کردار کی تعریف بھی کی۔چینی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں 

قابل قدر ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک چین مثالی تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔
Ab Kaya Honay Wala Hia? Ab Kaya Honay Wala Hia? Reviewed by Raaztv on December 11, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.