Ali Raza Abidi Qatal Case Police Nay 2 afraad Ko Giraftar Kar Liya | Raaztv



لاہور (ویب ڈیسک )ایم کیوایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر 

قتل کر دیا ہے جن کا پوسٹ مارٹم بھی مکمل کر لیا گیا ہے تاہم اب پولیس نے تحقیقات کیلئے ان کے گھر پر 

تعینات دونوں سیکیورٹی گارڈز کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے علی رضا عابدی کے قتل کی 

تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جس میں سب سے پہلے ان کے گھر پر تعینات دونوں سیکیورٹی گارڈز کو تحقیقات 


کیلئے حراست میں لیا گیا ہے ۔گزشتہ روز فیصل رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر دونامعلوم موٹر سائیکل 

سواروں نے گولیاں مار کر زخمی کر دیا تھا جس کے بعد ان کے والد گھر کے باہر دوڑتے ہوئے اور بیٹے کو زخمی 

حالت میں پایا جس کے بعد وہ انہیں ہسپتال لے کر گئے لیکن اس وقت تک علی رضا عابدی دم توڑ چکے تھے ۔

حملہ آوروں نے دو گولیاں فیصل رضا عابدی کی گردن پر ماریں جبکہ ایک ان کے پیٹ میں لگی۔
Ali Raza Abidi Qatal Case Police Nay 2 afraad Ko Giraftar Kar Liya | Raaztv Ali Raza Abidi Qatal Case Police Nay 2 afraad Ko Giraftar Kar Liya | Raaztv Reviewed by Raaztv on December 26, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.