jamayat e Ahmdiya nay DAM fand kaya kam kar dala..



لندن(ویب ڈیسک) احمدیہ جماعت یوکے کے صدر رفیق احمد حیات نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہاحمدیہ 

جماعت نے ہمیشہ پاکستان کے اندر اورپاکستان کے باہر ملک کی بہتری اوربہبود کیلئے کام کیاہے، چیف جسٹس 

پاکستان کی جانب سے پاکستان میں ڈیم کی تعمیر کیلئے عطیات کی اپیل پر احمدیہ جماعت کے سربراہ مرزا مسرور 

احمد نے پوری دنیا میں کمیونٹی کو دل کھول کر ڈیم کیلئے عطیات دینے کی ہدایت کی ہے ،انھوں نے ذاتی طورپر 

اس کیلئے 20ہزار پونڈ کا عطیہ دیا ہے جبکہ برطانیہ میں احمدیہ جماعت نے اس اپیل کے جواب میں مزید 


30 

ہزار پونڈ کاعطیہ جمع کرایاہے اس کی کاپیاں چیف جسٹس پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کو ایک خط کے ساتھ 

بھیجی جا چکی ہیں جس میں یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ احمدیہ جماعت ہمیشہ اپنے پیارے وطن کی خدمت 

کرنے کو تیار ہے اور مزید کسی بھی امداد کیلئے صف اول میں ہوگی ۔
jamayat e Ahmdiya nay DAM fand kaya kam kar dala.. jamayat e Ahmdiya nay DAM fand kaya kam kar dala.. Reviewed by Raaztv on December 19, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.