December me mosam kesa rahy ga.



لاہور(نیوزڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دسمبر کے بعد وقفے وقفے سے 

بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں مری اور 

گلیات میں معمول سے زیادہ برفباری کا امکان ہے جبکہ 10 دسمبر سے 31 دسمبر 

کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ 

موسمیات کا کہنا ہے کہ دسمبر میں تین یا چار سسٹم پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیں گے اور ملک بھر میں بارشیںہوگی، اس کے علاوہ شمالی علاقوں میں معمول سے 20 

سے 30 فیصد تک زیادہ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
December me mosam kesa rahy ga. December me mosam kesa rahy ga. Reviewed by Raaztv on December 02, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.