Dollar kahan se kahan agya.



کراچی (ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی پرواز کو نئے

ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ریورس گیئر لگ گیا۔آج (پیر کو) کاروباری ہفتے کا آغاز

ہوتے ہی ڈالر نے پیچھے کی طرف لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تین روپے 5 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد اس

کی قیمت 136 روپے پر آگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر نے لمبی چھلانگ

لگائی اور یہ 142 روپے تک پہنچ گیا تھا تاہم سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد یہ


139 روپے 5 پیسے پر آگیا تھا۔
Dollar kahan se kahan agya. Dollar kahan se kahan agya. Reviewed by Raaztv on December 02, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.