Imran khan ki Jaan Chut Gyi.



لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے افتخار چوہدری کی اہم وکٹ گرا دی۔ایڈوکیٹ عبد الوہابلوچ نے 

تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے 

مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ عبدالوہاب بلو چ اور اور تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کے مابین ملاقات 

ہوئی ہے جس کے بعد عبدالوہاب نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ایڈووکیٹ عبدالوہاب بلوچ نے 


عمران خان کے خلاف تمام عدالتوں سے نااہلی کے مقدمات واپس لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ انتخابات سے قبل 

پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حلقہ این اے 243سے نامزدگی کو چیلنج کیا گیا تھا۔

ایڈوکیٹ عبدالوہاب کی جانب سے عمران خان کے الیکشن لڑنے پر پابندی لگانے کی درخواست دائر کی گئی 

تھی۔
Imran khan ki Jaan Chut Gyi. Imran khan ki Jaan Chut Gyi. Reviewed by Raaztv on December 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.