ابو ظہبی (ما نیٹر ڈیسک) محمد حفیظ نے ٹیسٹ کر کٹ سے مستعفی ہو نے کا اعلان کر دیا کیر ئیراختیا م ایک ا چھے انداز سے کر نا چا ہتا تھا ، محمد نے پا کستان کی طر ف سے 55ٹیسٹ میچو ں کی نما ئندگی کی ہے ۔ محمد حفیظ نے اپنے ٹیسٹ کیر ئیر میں ٹو ٹل 3644رنز بنا ئے
No comments: