PPP kay senior siasat dan inteqal kar gaye.



اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی سیاست کو ناقابل برداشت دھچکا ۔۔۔سندھ کے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز 

پارٹی کے رہنما عبدالحق بھرٹ انتقال کرگئے، عبدالحق بھرٹ کئی روز مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔نجی ٹی 


وی چینل کے مطابق سندھ کے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالحق بھرٹ کراچی کےایک 

ہسپتال میں انتقال کر گئے، عبدالحق بھرٹ کئی روز مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے،وہ پانچ مرتبہ ممبر صوبائی 

اسمبلی اور ممبر قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں، عبدالحق بھرٹ کا تعلق ضلع نوشہروفیروز سے تھا۔
PPP kay senior siasat dan inteqal kar gaye. PPP kay senior siasat dan inteqal kar gaye. Reviewed by Raaztv on December 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.