اسلام آباد(نیو زڈیسک) برطانوی اور امریکی خام تیل کی قیمتوں کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی
خام تیل ڈیڑھ ڈالرفی بیرل کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل کی قیمت 60 ڈالر 85 سینٹ پر آ گئی ہے
52جبکہ دوسری جانب امریکہ خام تیل میں فی ڈالر ایک ڈالر کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل کی قیمت
ڈالر 25 سینٹ پر آ گئی ہے ۔
tabdeeli ayi nahi tabdeeli aagayi hai
Reviewed by Raaztv
on
December 05, 2018
Rating:

No comments: