The Malaysian lady first told the reason that all the guesses of Pakistanis would prove to be false.


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے دوران انٹر نیٹ پر ایک ایسی ویڈیو وائرل 

ہوئی تھی جس نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی تھی ،ملائیشین خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ 

تھامنے کی درخواست کی تھی جس پر عمران خان نے انہیں اجازت دی تو انہوں نے بہت خوشی کے ساتھ ہاتھ 

تھام کر تصویر بنوائی تھی ۔اب اس حوالے سے خاتون اول نے ایک بیان جاری کیا ہے جسے سن کر آپ بھی 


حیران رہ جائیں گے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ملائیشین خاتون اول نے بتا یا کہ عمران ان مجھے ماں کہتے ہیں 

،اس لیے ہاتھ پکڑا،وہ میرے لیے بیٹوں جیسے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سٹار ہونے کے باوجود 

2بار ملائیشیا آئے جس سے ہمیں بہت خوشی ہوئی تھی ۔
The Malaysian lady first told the reason that all the guesses of Pakistanis would prove to be false. The Malaysian lady first told the reason that all the guesses of Pakistanis would prove to be false. Reviewed by Raaztv on December 06, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.