There is a possibility of rain in today's cities today.




کراچی (ویب ڈیسک) شہرقائد میں موسم ابر آلود ہے اور پنجاب و خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کی 

پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کی نوید سنا دی اور شہر میں آسمان پر گہرے 

کالے بادل چھانے کے بعد سردی کی شدت محسوس کی جارہی ہے اور آج رات اور کل شہر میں بارش کا بھی 

امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد سمیت اسلام آباد، راولپنڈی،کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، ڈی 

آئی خان، بنوں، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ ، پشاور، مردان، سرگودھا، گوجرانولا ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 

کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے 

۔
There is a possibility of rain in today's cities today. There is a possibility of rain in today's cities today. Reviewed by Raaztv on December 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.