What was the driver doing a few minutes before the fall.



کیرالا: بھارت میں گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے ایک کار 30 فٹ گہرے گڑھے میں جاگری جس کے باعث 

تین افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ بھارتی ریاست کیرالا میں پیش آیا جہاں کار سوار تین 

دوست راستے میں پل کی تعمیر کی غرض سے کیے گئے 30 فٹ گہرے گڑھے میں جا گرے۔بتایا گیا ہے کہ 

ڈرائیور گوگل میپ کے ذریعے منتخب کیے گئے روٹ کو فالو کررہا تھا کہ اسے احساس ہوا کہ تاریکی کی وجہ سے 

آگے کوئی سڑک دکھائی نہیں دے رہی جس پر اس نے گاڑی کی رفتار کم کردی لیکن اس وقت تک دیر 


ہوچکی تھی کیونکہ گاڑی گڑھے کے عین کنارے پر رکی تھی۔ڈرائیور نے فوری طور پر گاڑی کو واپس موڑا تو 

اس دوران گاڑی پانی سے بھرے گڑھے میں جاگری، پانی 10 فٹ گہرا تھا اور پوری گاڑی پانی میں ڈوب چکی 

تھی اور تینوں دوست گاڑی کے اوپر چڑھ کر مدد کے لیے پکار رہے تھے۔
What was the driver doing a few minutes before the fall. What was the driver doing a few minutes before the fall. Reviewed by Raaztv on December 10, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.