who arrested the police in the case of Kandil Baloch murder? Know



اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج سردارمحمد اقبال ڈوگرنے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں 

ملزم ظفراقبال کی عبوری ضمانت خارج کردی جس پرپولیس نے ملزم ظفراقبال کو گرفتارکرلیا۔واضح ہوکہ 


معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت میں گزشتہ روزعدالت سے ضمانت پررہاہونے والے ملزمان 

مفتی عبدالقوی ،اسلم شاہین ،حق نواز،عبدالباسط اورظفراقبال پیش ہوئے تھے۔عدالت نے مقدمہ کے گواہ 

ہیڈکانسٹیبل سہیل اکبر اورکانسٹیبل اظہر کے بیانات قلمبندکرکے سماعت 12دسمبرتک ملتوی کردی۔
who arrested the police in the case of Kandil Baloch murder? Know  who arrested the police in the case of Kandil Baloch murder? Know Reviewed by Raaztv on December 07, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.