Africa Se 2 Match Harnay Kay Baad Kamyabi Kaise Mil gayi | Raaztv



جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک ) پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی 


پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی نمائندگی اور کپتانی یقینا بڑا اعزاز ہے ۔ میڈیا سے بات چیت 

کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہاکہ ملک کی نمایندگی اور کپتانی یقینا بڑا اعزاز ہے۔شعیب ملک نے کہا کہ پنک 

ڈے میچ میں مزہ آیا ، عظیم مقصد کیلئے یہ میچ ہوا۔شعیب ملک نے کہاکہ بہترین ماحول تھا ، بہت مزہ آیا ۔

انہوں نے کہاکہ اٹیک کا پلان کیا ، ابتدا ہی میں 2 وکٹیں ملیں ۔
Africa Se 2 Match Harnay Kay Baad Kamyabi Kaise Mil gayi | Raaztv Africa Se 2 Match Harnay Kay Baad Kamyabi Kaise Mil gayi | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.