Khushk Sardi Se Pareshan Awam Ki Khabar | Raaztv



لاہور (نیوز ڈیسک ) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق مغربی ہواوٗں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں 

بدھ تک برقرار رہیگا۔ ایک اور مغربی ہواوٗں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں جمعہ کے روز داخل ہوگا۔

مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، کوئٹہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ 


ژوب، پشاور، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن اور اسلام آباد میں 

چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ واضح رہے 

ملک کے بیشتر علاقے سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ میدانی علاقوں میں دھند اورکہر کا سلسلہ جبکہ شمالی علاقہ جات 

میں شدید برف باری جاری ہے۔
Khushk Sardi Se Pareshan Awam Ki Khabar | Raaztv Khushk Sardi Se Pareshan Awam Ki Khabar  | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 01, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.