سعودی عرب میں پہلا پاکستانی کورونا وائرس کا شکار,,




سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، تفصیلات کے مطابق جنید عباسی سعودی عرب میں مقیم پہلے پاکستانی شہری ہیں جن کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے.
جنید عباسی کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے، جنید عباسی کے مطابق کورونا وائرس کی علامات کے باوجود ان کی صحت اچھی ہے اور علاج معالجے کے ضمن میں سعودی وزارت صحت بہتر سہولیات فراہم کر رہی ہے. سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 147 کررونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مملکت بھر میں مریضوں کی تعداد 2752 ہوگئی ہے۔
سعودی عرب میں پہلا پاکستانی کورونا وائرس کا شکار,,  سعودی عرب میں پہلا پاکستانی کورونا وائرس کا شکار,, Reviewed by Raaztv on April 07, 2020 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.