Aj Mosam Kesa Rahaay Hia Ga .




محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور 

مرطوب رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز 

ہواوٰ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعرات کے روز ملک کے 

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، راولپنڈی ڈویژن، 

اسلام آباد، کشمیراور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٰ ں اور گرج چمک 

کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر 

علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم لاہور، گوجرانوالہ، پشاور ڈویژن اور 

اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب 

سے زیادہ بارش پنجاب: اسلام آباد (سیدپور21، گولڑہ04، زیروپوائنٹ01)، 

قصور20،گوجرانوالہ01، خیبرپختونخوا: رسالپور10 لی میٹرریکارڈ کی گئی۔ 
Aj Mosam Kesa Rahaay Hia Ga . Aj Mosam Kesa Rahaay Hia Ga . Reviewed by Raaztv on September 06, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.