Huawei Ka New Smart Phone Mataraf.


لاہور: ہواوے نے پاکستان میں الٹیمیٹ مڈ رینج اسمارٹ فون ہواوے Y9

2019متعارف کرادیاہے. جو اس رینج کی ڈیوائسز اور قیمت میں بے مثال

ہے ،یہ گزشتہ برس متعارف کرائی گئی ہواوے میٹ 10 لائٹ کی جانشین ہے ۔

ڈیوائس کے فیچرز میں پروقار ، پتلا ڈیزائن اور غیر معمولی خصوصیات شامل

ہیں جو اسے ہر شخص کیلئے لازمی بناتی ہیں، کسٹمرز 2 نومبرتک اسمارٹ

فون آرڈر پر بک کراسکتے ہیں جس کی مجوزہ ریٹیل قیمت

صرف37ہزار999روپے ہے ،اس عرصے کے دوران آرڈرز بک کرانے والوں

کو گفٹ باکس بھی دیے جائینگے ۔
Huawei Ka New Smart Phone Mataraf. Huawei Ka New Smart Phone Mataraf. Reviewed by Raaztv on October 31, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.