جدہ سمیت مکہ مکرمہ، بحرہ، جموم ، ذہبان، ثول اور قرب وجوار کے علاقوں میں
موسلادھار بارش کے باعث محکمہ شہری دفاع نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو
ہدایت کی ہے کہ بارش کے وقت پر خطر مقامات سے دور رہیں۔سیلاب کی
گزرگاہوں، وادیوں، نشیبی علاقوں اور جمالیاتی مجسموں کا رخ نہ کریں۔ مکہ مکرمہ
ریجن میں رات ساڑھے11بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا۔
۔
Makha Mukarma Me Mosladar Barish.
Reviewed by Raaztv
on
October 29, 2018
Rating:

No comments: