Pani Kay Bohran Ki Bari Wajha Yea Hia Kay....


امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار 

قادری نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سے 

ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 

پانی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے 

اس 

کے بغیر زندگی ناممکن ہے۔ موجودہ 

پانی کے بحران کی ایک بڑی وجہ پانی 

کا اسراف بھی ہے، لوگوں کی اکثریت 

پانی ضائع کررہی ہے۔ پانی کا ضائع 

کرنا حرام ہے ۔ پانی کی بچت کے 

اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا 

کہ 

دین ودنیا کے تمام معاملات کو احسن 

طریقے سے نبھانے کے لئے علم دین 

حاصل کرنا ہوگا۔ طلباءعلم دین دل 

جمعی کے ساتھ حاصل کریں۔ ایسے لوگ 

بھی ہیں جنہیں قرآن کریم دیکھ کر 

پڑھنا نہیں آتا وہ قرآن کی تعلیم 

حاصل کریں۔
Pani Kay Bohran Ki Bari Wajha Yea Hia Kay.... Pani Kay Bohran Ki Bari Wajha Yea Hia Kay.... Reviewed by Raaztv on October 26, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.