Wo Kitab Jo Shetan Nay Likhwai .




شیطان تواللہ تعالیٰ کاسرکش اورباغی ہے ہی لیکن وہ یہ چاہتاہے کہ انسان بھی اس کی طرح سرکش اورباغی بن 

جائے۔جب سے اللہ تعالیٰ نےا نسان کوپیداکیاتب سے شیطان اس کی دشمنی کرتاچلاآرہاہےاللہ تعالیٰ نے 

قرآن کریم میں یہ بتادیاکہ شیطان انسان کاکھلادشمن ہےاوراس بدبخت نے رب ذوالجلال کی جانب سے 

دھتکارے جانے کے بعدیہ اعلان کیاتھا کہ وہ بنی آدم

کوہرپہلوسے بہکائے گااور راہ راست سے بھٹکنے کی کوشش کرے گااورانہیں اپنے ساتھ جہنم میں لے کرجائے 

گا۔یہ اللہ تعالیٰ کاانسانوں پرخصوصی فضل وکرم ہےکہ اس نے نہ صرف انسانوں کوشیطان کی دشمنی سے آگا ہ 

کیابلکہ اس سے بچنے کے طریقے بھی بتادیئے۔جوکتاب میں سنت کے ساتھ موجودہیں۔دنیاکی مختلف تہذیبوں 

اورمذاہب میں شیطان سے متعلق مختلف تصورات پائے جاتے ہیں۔شیطان انسان کاازلی دشمن ہے اوروہ کبھی 

نہیں چاہتاکہ انسان اللہ تعالیٰ کے راستے پرچلےبلکہ اس کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح انسان کوگمراہ 

کیاجاسکے۔اللہ نے انسان کی رہنمائی اوراس کوشیطان سے بچانے کے لیے اپنے برگزیدہ بندے بھیجے۔اورساتھ 

میں کتابیں بھی بھیجیں اورسب سے آخرمیں قرآن کریم کواتاراگیا۔جوانسان بھی اللہ تعالیٰ کاکلام پڑھتاہواسے 

سمجھتاہواوراس پرعمل کرتاہواسے کوئی بھی اللہ تعالیٰ کے راستے سے نہیں ہٹاسکتا۔ایسے ہی ایک شیطانی کتاب 

22 بھی ہے جسے شیطانی بائبل کے نام سے پکاراجاتاہے۔اس کتاب کاوزن 76کلوہے اس کی لمبائی 37انچ 

اورچوڑائی 

انچ ہے۔جبکہ اس میں شیطان کی عجیب وغریب تصاویربنائی گئیں۔اس کی    
لکھائی میں نیلا،سرخ ،پیلا،سبز اورکالارنگ استعمال کیاگیاہے۔اس کاہرصفحہ اپنے 

رنگ کے لحاظ سے دوسرے سے مختلف ہےجس سے معلوم ہوتاہے کہ اس 

کالکھنے والاکوئی عام آدمی نہیں تھا۔کہاجاتاہے کہ اس کے صفحات بنانے کے 

160 لیے 

گدھوں کی شفاف کھالوں کااستعمال کیاگیا۔اس کتاب کی زبان لاطینی ہے لیکن   

اس میں کچھ عبرانی زبان کے الفاظ بھی شامل ہیں۔اس میں سفلی علوم کی تفصیل 

موجودہے۔اوراس کے ساتھ عجیب وغریب منتروںکاذکرموجودہے۔اس کے ساتھ 

زمین وآسمان کی تخلیق کے مناظرکےساتھ جہنم کے وحشت ناک مناظرکی 

تصویرکشی کی گئی ہے ۔مزیدتفصیل کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
Wo Kitab Jo Shetan Nay Likhwai . Wo Kitab Jo Shetan Nay Likhwai . Reviewed by Raaztv on October 30, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.