Ghustah k baray me Molana Ilyas Qadri kaya kehtay hian.


موجودہ حالات کے حوالے سے مولاناالیاس قادری نے ایک مثال دیتے ہوئے فرمایاکہ مجھے ایک بہت اچھی 

مثال یادآئی ۔ایک جگہ کوئی انہونی بات ہوگئی توایک میجرصاحب کودوسر ے میجرصاحب نے فون کیااورکہاکہ 

تم کوایک تماشہ دکھاتاہوں تمہارے دعوت اسلامی والے کیاکررہے ہیں تم فلاں جگہ پہنچو،وہ میجراس جگہ 

پہنچ گیاتوکیادیکھتاہے کہ ایک سبز عمامے والابس کوڈنڈے سے مارہاتھامیجرنے اس کاہاتھ پکڑ کرپوچھاکہ کیااس 

بس نے گستاخی کی ہے یااس کے اندربیٹھے ہوئے مسافروں میں سے کسی نے گستاخی کی ہے مجھے بتائومیں ان 

کوباہرنکال کرشوٹ کردوں گااس کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔گستاخی کرنے والاتواپناکام کرکے چھپ گیاان 


بیچارے مسافروں کاکیاقصورہے۔مولاناالیاس قادری نے کہاکہ دعوت اسلامی کاامامہ باندھ کربعض لوگ اب 

بھی ایسی حرکتیں کرتے ہیں ۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
Ghustah k baray me Molana Ilyas Qadri kaya kehtay hian. Ghustah k baray me Molana Ilyas Qadri kaya kehtay hian. Reviewed by Raaztv on November 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.