Hum Ap Ko Bhoon Kar Rakh Deen Gye.


حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پرمولاناخادم حسین رضوی کے سوشل 

میڈیااکائونٹ سے ایک پیغام جاری کیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ حکومت سے 

مذاکرات مکمل ناکام ہوگئے ہیں۔مذاکرات میں وفاقی و صوبائی نمائندگان و آئی ایس 

آئی جنرل فیض نے شرکت کی۔تفصیلات کےمطابق تحریک لبیک نے آسیہ بی بی 

کوبری کرنے کے بعدملک بھرمیں دھرنادینے کااعلان کررکھاہے اورحکومت کی

جانب سے دھرنامظاہرین سے کیے جانے والے مذاکرات کاپہلادوربغیرکسی کے


نتیجہ کے ختم ہوگیا۔مذاکرات کی ناکامی پر حکومت نے کہا ہے کہ ہم آپ

کو”بھون”دیں گے، عاشقان رسول و عوام اہل سنت ناموس رسالت پر شہادت کو کفن

باندھ لیں،ہم بالکل نا جھکیں گے،کل ملک گیر پہیہ جام ہڑتال ہو گی۔
Hum Ap Ko Bhoon Kar Rakh Deen Gye. Hum Ap Ko Bhoon Kar Rakh Deen Gye. Reviewed by Raaztv on November 02, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.