Kaya Muryam Nawaz ess bemari ka shakar hian.




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی عارف نظامی

نے ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک وقت

تھاکہ مریم نواز سیاست میں اتنی سرگرم تھیں اتنی آگے

تھیں کہ وہ میاں نواز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ گئی تھیں

ان کاٹوئٹراکائونٹ ایکٹیوتھاملکی معاملات پرانکی نظرتھی۔جیل

سے واپسی کے بعدان کاٹوئٹراکائونٹ بھی خاموش ہے

اوردوسری طرف ان کاموبائل فون بھی بندہے۔اینکرنے کہاکہ

میری خبرکے مطابق وہ اس وقت شدیدنفسیاتی مسائل سے

دوچارہیں اس کے جواب میں عار ف نظامی نےکہاکہ آپ کی

خبرغلط ہےایساکوئی مسئلہ نہیں ان کونفسیاتی مسئلہ

ضرورہے لیکن اس حدتک نہیں۔

Kaya Muryam Nawaz ess bemari ka shakar hian. Kaya Muryam Nawaz ess bemari ka shakar hian. Reviewed by Raaztv on November 14, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.