' King Khan survived a terrible accident,



اسلام آباد(نیو زڈیسک)ممبئی کے فلم سٹی اسٹوڈیوز میں ’زیرو‘ کے سیٹ پر اچانک آگ بھڑک اُٹھی، چار فائر 

ٹینڈرز نے آگ پر قابو پایا، تاہم شاہ رخ خان واقعے میں محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے 


وقت شاہ رخ خان سیٹ پر موجود تھے، اُنہیں فوری پر محفوظ جگہ پر لے جایا گیا۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس ونے 

راٹھور کا کہنا ہے کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم آگ الیکٹرک وائرنگ، بجلی کی 

تنصیبات اور شوٹنگ میٹریل تک محدود رہی۔چار فائرٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور واقعے میں 

کوئی زخمی نہیں ہوا۔
' King Khan survived a terrible accident, ' King Khan survived a terrible accident, Reviewed by Raaztv on November 30, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.