Tumharay Baap Ka Kaya Naam Hia ?

تقریب نکاح جاری تھی ۔ نکاح خوان نے دلہا سے اس کا نام پوچھ کر لکھ اور پھر

ا سکےوالد کا نام پوچھا ۔ دلہا اس سوال سے گھبرا گیا اور نکاح خوان سے کہا ہم دو

ماں بیٹا ہیں میں نے کبھی اپنی والدہ سے اپنے والد کا نام پوچھا ہی نہیں لہٰذا میں اپنی

والدہ سے پوچھ کر آتا ہوں ۔ یہ کہا اور گھر چلا گیا ۔محفل میں موجود لوگوں میں

سے کسی کو بھی اس کے والد کا نام معلوم نہ تھا ۔گھر میں داخل ہو کر اس نے والدہ

سے اپنے والد کا نام پوچھا ۔والدہ بھی گھبرا گئی اور گم سم خاموشدلہا نے کئی بار

اپنی والدہ سے پوچھا اور آخر کار شدید طیش میں آ گیا اور غصے میں اپنی ماں سے

نہ جانے کیا کیا اول فول بکتا رہا ۔ گھر میں جمع تمام عورتیں بھی خاموشی سے ماں

بیٹے کا مکالمہ سنتی رہیں اور حیران تھیں کہ آج تک یہ سوال کرنے کا خیال ہمیں

کیوں نہیں آیا جبکہ ماں بیٹے کی زندگی اسی محلے میں گزری ہے ۔ یہ چھوٹا سا تھا

جب سے ہم ان دونوں کو اپنی گلی میں اسی مکان میں دیکھ رہے ہیں ۔ اس عورت

نے شاید اپنے بچے کو سکول بھی اسی لیے داخل نہں کروایا کہ اس کے باپ کا نام

تو جانتی نہیں ۔ اچانک اس نے اپنی ماں سے کہا۔” اگر تو مجھے میرے باپ کا نام

نہیں بتا سکتی تو اس شرمندگی کی زندگی سے بہتر ہے میں خود کشی کر لوں

۔”جیسے ہی ماں نے بیٹے کے یہ مزید ویڈیو میں۔۔۔۔

Tumharay Baap Ka Kaya Naam Hia ? Tumharay Baap Ka Kaya Naam Hia ? Reviewed by Raaztv on November 06, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.