Announcement to leave the showbiz after marriage.



لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا، کراچی سے تعلق رکھنے 

والی خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہےجس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ 



جس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا انہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ، 

اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو اپنا ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتیں ۔ انکا کہنا تھا پروین شاکر، مرزا غالب، منیر نیازی اور 

گلزار کی شاعری سے بہت متاثر ہوں۔ انہوں نے مزید کہا بھارتی شاعر گلزار نے میرے ڈرامے کیلئے تھیم 

سانگ بھی لکھے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا انہیں فلموں میں کام کرنے کی متعدد مرتبہ 

پیشکش ہوئی تاہم ان کی اولین ترجیح ٹی وی ڈرامہ ہی ہے اس لئے کبھی فلم کی طرف جانے کا نہیں سوچا۔
Announcement to leave the showbiz after marriage. Announcement to leave the showbiz after marriage. Reviewed by Raaztv on December 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.