If any country in the world can solve the problem then it is only Pakistan.



افغانستان میں پاکستان کے امن کردار کا امریکا نے بھی اعتراف کر لیا، امریکی جنرل 

مکینزی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل پاکستان کی مدد کے بغیر ممکن نہیں 

ہے، جمعرات کو امریکی سینیٹ کے آرمڈ کمیٹی میں افغانستان امن سے متعلق 

امریکی جنرل نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کا حل پاکستان کے طویل 

مدتی مفاد میں شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معلوم ہے کہ اس کا 

افغانستان 

امن میں ایک بڑا کردار ہے۔
If any country in the world can solve the problem then it is only Pakistan. If any country in the world can solve the problem then it is only Pakistan. Reviewed by Raaztv on December 09, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.