اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی تجویزسامنے آئی ہے ۔ذرائع کے
15مطابق پیٹرول کی قیمت میں ساڑے 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں
روپے فی لیٹرکمی کا امکان بتایا گیا ہے ۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو گئی اس بات کا فیصلہ وزارت خزانہ ،وزیراعظم سے مشاورت کے
بعد 31 دسمبر کو فیصلہ کرے گی ۔
Petrol ab kitna sasta ho ga | Raaztv
Reviewed by Raaztv
on
December 29, 2018
Rating:

No comments: