روم(آئی این پی/شِنہوا)اٹلی کے جزیرے سسلی (صقلیہ)میں واقع یورپ کے سب سے متحرک آتش فشاں
پہاڑ ایٹنا کے علاقے کے نزدیک گذشتہ روز 4.8کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی
ہوگئے ہیں۔عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور ایک ہائی وے کو جزوی طور پر بند کردیا گیا ہے۔اطالوی حکام کے
مطابق زلزلے سے منہدم ہو جانے والی ایک عمارت سے دو افراد کو نکالا گیا ہے اور کم سے کم10افراد کو
ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Qayamat haiz Zalzala | Raaztv
Reviewed by Raaztv
on
December 27, 2018
Rating:
No comments: