The newsletters of the Pakistanis were happy to reduce the cost of the dollar, what is the new price? New ones



کراچی (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 138 روپے 60 پیسے پر ڈالر کا 

لین دین ہوتا رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔ آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے نرخ میں 20 پیسے کمی 


دیکھنے میں آئی جس کے بعد 138 روپے 60 پیسے پر لین دین ہوتا رہا۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں 

ڈالر مستحکم رہا اور 138 روپے 90 پیسے پر ٹریڈنگ ہوئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی سے 

مہنگائی میں کمی ہو گی اور عوام کے مسائل بھی کم ہونے کی توقع ہے تاہم روپے کی قدر کے استحکام کیلئے 

حکومت کو طویل المدتی اور مضبوط بنیادوں پر پالیسیاں مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔
The newsletters of the Pakistanis were happy to reduce the cost of the dollar, what is the new price? New ones The newsletters of the Pakistanis were happy to reduce the cost of the dollar, what is the new price? New ones Reviewed by Raaztv on December 11, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.