You give us Rs 15 crores for the work we do with Pakistan.




نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، دوطرفہ سیریز کیس، کھیل سے کھلواڑ کے بعد بھارت کا ایک 

اور وار، پاکستان سے اخراجات کی مد میں پندرہ کروڑ روپے مانگ لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی 

نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کیس پر خرچ 15 کروڑ روپے کا مطالبہ کر دیا، بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی 

ڈسپیوٹ کمیٹی کو 15 کروڑ روپے دلانے کا خط لکھ دیا، پاکستان نے بھارت کے خلاف معاہدے کے مطابق سیریز 

نہ کھیلنے پر ہرجانے کا دعویٰ کر رکھا تھا، سیریز نہ کھیلنے پر پاکستان نے بھارت کے خلاف 7 ارب روپے کا دعویٰ 

کیا تھا۔ آئی سی سی نے پاکستان کی طرف سے متنازعہ معاہدہ کیس سے متعلق ہرجانے کے دعویٰ کی اپیل مسترد 

کر دی تھی۔
You give us Rs 15 crores for the work we do with Pakistan. You give us Rs 15 crores for the work we do with Pakistan. Reviewed by Raaztv on December 12, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.