Murda Larki Ko Dekh Kar Kesay Pata Chalay Ga K Wo Muslim Hia | Raaztv



آج کل سوشل میڈیاپریہ سوال گردش کر رہاہے کہ اگرکوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تواس کودیکھ 


کرکیسے پتہ چلے گاکہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم ،اس حوالے سے سوشل میڈیاکرکافی بحث ہوچکی ہے لیکن یہ 

سوال ابھی تک جواب طلب ہے. اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش 

کسی مسلم بستی سے ملی ہے تواس کومسلمان ہی سمجھاجائے اوراگرکوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ 

ہوتواس کاکفن اسلام کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ اگرکوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیساکہ ماتھے 

پرتلک جوکہ ہندوہونے کی علامت ہے تواسے غیرمسلم ہی تواسے غیرمسلم ہی تصویرکیاجائے گا،اس کے علاوہ 

کچھ لوگوں کی رائے میں اگرلڑکی شناخت نہ ہوتواس کوغسل دیدیاجائے اورجس پانی میں غسل دیاجائے اسی 

پانی کوگھوڑے کے سامنے رکھ دیاجائےاگرگھوڑے نے پانی پی لیاتووہ مسلمان ہے اگرنہیں پیاتوغیرمسلم ہے.اس 

ساری بحث کے ساری بحث کے بعدیہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے جس سے سوفیصدپتہ لگایاجاسکے کہ لڑکی مسلم 

ہے یاغیرمسلم.
Murda Larki Ko Dekh Kar Kesay Pata Chalay Ga K Wo Muslim Hia | Raaztv Murda Larki Ko Dekh Kar Kesay Pata Chalay Ga K Wo Muslim Hia  | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 31, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.