خوبصورت انداز میں مہمانوں کو سلامی پیش ..


اسلام آباد (ویب ڈیسک) فرنٹیئر کور کے چاق و چوبند دستے اور پاکستان رینجرز کے دستے نے بھی خوبصورت 



انداز میں مہمانوں کو سلامی پیش کی۔قوم کی محافظ بیٹیوں نے اللہ ہو کے نعروں کی گونج میں مارچ پاسٹ کیا، 

ایمان، اتحاد اورتنظیم کا نصب العین لیے بوائز اسکائوٹ اور گرلز اسکائوٹ کے دستے بھی سلامی کے چبوترے 

کے سامنے سے گزرے۔
خوبصورت انداز میں مہمانوں کو سلامی پیش ..  خوبصورت انداز میں مہمانوں کو سلامی پیش .. Reviewed by Raaztv on March 24, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.