سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ سلطنت میں مزید 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 1300 ہوگئی۔
ترجمان سعودی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا سے مزید 4 اموات ہوگئیں۔ وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ 66 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔
سعودی عرب میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد کہاں جا پہنچی ؟ جانیئے اس خبر
Reviewed by Raaztv
on
March 30, 2020
Rating:

No comments: