امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے بعد ہسپتال کم پڑ گئے- اس کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا اعلان کیا گیا ہے؟

امریکہ میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاﺅ کے پیش نظر یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤکے بعد ہسپتال کم پڑگئے ہیں جس کے باعث ٹینس کورٹس کو اب ہنگامی طورپر کورونا کے مریضوں کیلئے عارضی گھر کی سہولت دی گئی ہے جہاں میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں انہیں رکھا جاسکے گا اور ان کی دیکھ بھال کی جائے گی
اگست میں ان کورٹ پر یو ایس اوپن گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کے مقابلے ہوتے ہیں تاہم اب ایسا نہیں ہوگا اور یہاں کورونا وائرس کے مریضوں کو رکھا جائے گا جبکہ ٹینس کورٹس کے ساتھ واقع ایک بہت بڑے کچن میں روزانہ 25 ہزار کھانے کے پیکٹس تیار کئے جائیں گے جن کو شہر میں خدمات انجام دینے والے میڈیکل اور دوسرے سٹاف میں
تقسیم کیاجائے گا.
امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے بعد ہسپتال کم پڑ گئے- اس کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا اعلان کیا گیا ہے؟ امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے بعد ہسپتال کم پڑ گئے- اس کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا اعلان کیا گیا ہے؟ Reviewed by Raaztv on March 31, 2020 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.