احتساب عدالت نے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو
پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا،میر شکیل الرحمٰن کو جسمانی
ریمانڈ کی مدت چوتھی بار ختم
ہونے پر احتساب عدالت کے جج جوادالحسن کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایڈووکیٹ
امجد پرویز نے ان کی گرفتاری کیخلاف دلائل پیش کیے،احتساب عدالت نے تمام دلائل
سننے کے بعد میر شکیل الرحمٰن کو 12 مئی تک جوڈیشل واضح رہے کہ میر شکیل الرحمٰن
نے 1986ءمیں لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں 54 کنال پرائیویٹ پراپرٹی خریدی،
اس خریداری کو جواز بنا کر نیب نے انہیں
5 مارچ کو طلب کیا،12 مارچ کو نیب نے دوبارہ بلایا اور وہ انکوائری کے لئے پیش ہوئے تو
انہیں گرفتار کر لیا گیا،ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔
میر شکیل الرحمان جیو، جنگ کے مالک کی پیشی، عدالت نے جیل بھیجنے کا حکم دیدیا مزید جانئیے
Reviewed by Raaztv
on
April 28, 2020
Rating:
No comments: