آج چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے گا مگر کتنے بجے؟ قبلہ سمت درست کرنے کا موقع حاصل کریں




مکہ مکرمہ میں آج جمعرات کی شام چاند خانہِ کعبہ کے عین اوپر دیکھا جا سکے گا، سعودی وقت کے مطابق چھ بج کر انتیس منٹ پر گزر ہوگا جبکہ دیگر ممالک کے لوگ اپنے ملک کے حساب سے ٹائم کا فرق نکال کر چاند کو ،دیکھ سکیں گے


،اور قبلہ سمت بھی درست کرسکتے ہیں،


العربیہ کے مطابق سعودی ماہر فلکیات اور ایسٹرونومی اینڈ اسپیس سائنسز کے عرب اتحاد کے رکن ملہم ہندی نے کہا کہ یہ چاند کا عین اوپر آنا ایک قدرتی منظر ہے جو بہت سے مواقع پر دیکھنے میں آتا ہے۔ تاہم اس کے ذریعے قبلے کی سمت کے درست تعین کے سبب اس مظہر کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ہندی نے بتایا کہ آج شام سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق 6:30 پر چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔ اس موقع پر مکہ مکرمہ سے 1001 کلو میٹر سے زیادہ دوری پر واقع مقامات پر قبلے کی صحیح سمت کا تعین کیا جا سکتا ہے۔
آج چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے گا مگر کتنے بجے؟ قبلہ سمت درست کرنے کا موقع حاصل کریں  آج چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے گا مگر کتنے بجے؟ قبلہ سمت درست کرنے کا موقع حاصل کریں Reviewed by Raaztv on April 30, 2020 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.