شعیب اختر نے پیشگوئی کردی,انڈیا افغانستان کے ہاتھوں رسوا ہوگا۔۔




قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انڈیا افغانستان کے ہاتھوں رسوا ہوگا اور اسی 

ہفتے 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوجائے گا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ انہیں افغانستان کے ہاتھوں انڈیا 

رسوا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے، غیب کا علم اللہ کو ہے لیکن اسی ہفتے بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا۔

انڈیا نیوزی لینڈ میچ کے حوالے سے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اگر نیوزی لینڈ ٹاس جیت گیا تو وہ پہلے فیلڈنگ 


کرے گا  اور انڈیا کیلئے مشکلات کھڑی ہوجائیں گی۔ انہیں بھارت ہارتا ہوا نظر آ رہا ہے۔


خیال رہے کہ اتوار کے روز انڈیا اور نیوزی لینڈ کے مابین مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیمیں گرین شرٹس سے اپنا اپنا 

میچ ہار چکی ہیں۔ یہاں یہ بھی یاد رہے کہ افغانستان کو بھی پاکستان نے گزشتہ روز شکست دی ہے۔

 

شعیب اختر نے پیشگوئی کردی,انڈیا افغانستان کے ہاتھوں رسوا ہوگا۔۔  شعیب اختر نے پیشگوئی کردی,انڈیا افغانستان کے ہاتھوں رسوا ہوگا۔۔ Reviewed by Raaztv on October 30, 2021 Rating: 5

1 comment:

  1. 1XBet
    Betting in India. It can be wooricasinos.info great to find the most popular brands, especially ones that 바카라 offer betting on sports 메이저 토토 사이트 such as football, tennis,  Rating: 1/10 · ‎Review by Riku VihreasaariWhere can I find 1xbet?Where can 1xbet login I find 1xbet betting?

    ReplyDelete

Featured Posts

Powered by Blogger.