نادرا کی معاونت سے پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کے
لیے آن لائن ووٹنگ کا نظام تیار کرلیا گیا لاہور :پاکستانی
تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانی ضمنی انتخابات میں
ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔ نادرا کی معاونت سے پہلی
مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے آن لائن ووٹنگ کا نظام
تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ بدل گئی
،ان ضمنی انتخابات میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانی ضمنی
انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔۔نادرا کی معاونت
سے پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے آن لائن
ووٹنگ کا نظام تیار کرلیا گیا۔سمندر پار پاکستانی پہلی مرتبہ
کمپیوٹر یا سمارٹ فون کے ذریعے ووٹ ڈال سکیں گے۔

Imran Khan Nay Samundar Par Pakistanio Ko Haq De Diya.
Reviewed by Raaztv
on
August 20, 2018
Rating:

No comments: