Musam Kesa Rahay Ga ?

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم 
گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، 

ہزارہ، پشاور، مردان، میر پور خاص، قلات ڈویژن، اسلام آباد 

اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ 

بارش کا امکان ہے. کل یعنی ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر 

علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

تاہم میر پور خاض، ٹھٹھہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں 

جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ڈی آئی خان ڈویژن 
اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک 

کیساتھ بارش کا امکان ہے.گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم 

ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد، کوہاٹ، مالاکنڈ، 

پشاور، کوئٹہ، مکران، قلات اور سبی ڈویژن میں چند مقامات 

پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ 
بارش پنجاب:ملتان 25،خانپور 10، جھنگ،بہاولنگر 03، لیہ 

01، بلوچستان: خضدار 23، سبی 13، بارکھان 02، لسبیلہ 

01، خیبرپختونخوا: چراٹ 12، پارہ چنار 03 اور دیر میں 

01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ 

کیےگئےگرم 

ترین مقامات کے درجہ حرارت نوکنڈی، دالبندین 44 ڈگری 

سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا

Musam Kesa Rahay Ga ? Musam Kesa Rahay Ga ? Reviewed by Raaztv on August 17, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.