Nawaz Shareef Kaya Kar Rahay Thay Jab Un Ko Intkaal Ki Khabar Mili?


سابق خاتون اول بیگم کلثوم نوازلندن کے ہارلے سٹریٹ

کلینک میں انتقال کرگئیں جس کے بارے میں اڈیالہ جیل میں

ان کے شوہر نوازشریف اور ان کی صاحبزادی و داماد کو آگاہ

کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف اڈیالہ جیل

سے واپس پہنچے ہی تھے کہ جیل حکام نے انہیں یہ

افسوسناک خبرسنائی جس کے ساتھ ہی نوازشریف کی آنکھیں

نم ہوگئیں۔ یادرہے کہ بیگم کلثوم نوازشریف کو کینسر کا

مرض لاحق تھا جس کے علاج کے لیے وہ لندن گئی تھیں اور

کئی ماہ سے وہیں زیرعلاج تھیں لیکن منگل کی صبح طبیعت

بگڑنے پر دوبارہ ہسپتال لایاگیا لیکن جانبر نہ ہوسکیں۔
Nawaz Shareef Kaya Kar Rahay Thay Jab Un Ko Intkaal Ki Khabar Mili? Nawaz Shareef Kaya Kar Rahay Thay Jab Un Ko Intkaal Ki Khabar Mili? Reviewed by Raaztv on September 11, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.