رنگولی شیر خرمہ

رنگولی شیر خرمہ






رنگین سویاں ۔۔ ایک پیکٹ

 دودھ ۔۔ ایک کلو
 چینی ۔۔ آدھا پاؤ
 کھویا ۔۔ آدھا پاؤ
 کٹی ہری الائچی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
 ڈرائی فروٹس ۔۔ آدھا کپ
 گھی ۔۔ آدھا کپ

ترکیب


پین میں آدھا کپ گھی اور آدھا چائے کا چمچہ ہری الائچی کو 

کڑکڑا لیں۔ پھر اس میں ایک پیکٹ رنگین سویاں شامل کر کے

 
بھون لیں۔ اب دوسری پتیلی میں ایک کلو دودھ اور آدھا پاؤ

 چیچنی کو حل کر کے اس میں آدھا پاؤ کھویا ہاتھ سے مسل 

کر شامل کرلیں۔ دودھ گاڑھا ہوے لگے تو اس میں آدھا کپ

 ڈرائی فروٹس شامل کر کے مکس کریں۔ساتھ سویاں ڈال کر 

مکس کریں۔ اخر میں اسے ڈش میں نکالیں اور ڈرائی فروٹس

 سے گارنش کر کے سرو کریں۔
رنگولی شیر خرمہ رنگولی شیر خرمہ Reviewed by Raaztv on October 25, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.