Cancer Me Mubtla Sonali Bandray Ki New Tasveer.




کینسر کا شمار ایک مہلک بیماری کے طور پر ہوتا ہے ، اور کسی شخص کو یہ بتانا 

ہے کہ وہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے ، انتہائی بتانے والے کیلئے اور 

بھی دشوار ہے۔ اور اس کے بعد پہلا خیال جو کسی مریض کے ذہن میں آئے گا 

وہ یہ ہے کہ اب اس بیماری کا علاج کیا ہے اور اس کو کیسے ختم کیا جائے ۔

کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود مثبت پیغام پھیلانا آسان طرز 

عمل نہیں ہے، بولی وڈ اداکارہ سونالی باندرے کا شمار بھی ان اداکاروں میں ہوتا 

ہے جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج امریکا میں جاری ہے۔ 

لیکن وہ گاہے بگاہے اس حوالے سے اپنے مداحوں اور دوستوں کو سوشل میڈیا 

پر آگاہ کرتی رہتی ہیں۔اب حال ہی میں سونالی باندرے نے انسٹاگرام پر 

اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے سر کے بال منڈوادیئے گئے ہیں


















Cancer Me Mubtla Sonali Bandray Ki New Tasveer. Cancer Me Mubtla Sonali Bandray Ki New Tasveer. Reviewed by Raaztv on October 28, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.