تمام مسلما ن کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ
‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ
پڑھا کرتے تھے ؟ وہ بات جو آپ کو آج تک معلوم نہیں ہوگی ۔
تمام مسلما ن کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ
‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ
پڑھا کرتے تھے ؟۔ آقا کریم ﷺ یو ں کلمہ طیبہ پڑھا کرتے
تھے ’’لاالٰہ اللہ انا رسول اللہ ‘‘ ۔ آقا کریم ﷺ کا ایک معجزہ پڑھ
کر ایمان تازہ کیجئے ۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
سے روایت ہے کہ میں نے حضرت محمد ﷺ کو دیکھا اور
عصر کی نماز کا وقت آن پہنچا تھا۔ لوگ پانی کی تلاش کررہے
تھے لیکن پانی نہ ملا ۔آخر آنحضرت ﷺ کے پاس (تھوڑا سا)
وضو کا پانی لایا گیا، آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ مبارک اس برتن میں
رکھ دیا اور لوگوں سے فرمایا اس میں سے وضو شروع کرو۔
انس رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے دیکھا پانی آپ ﷺ کی
انگلیوں کے نیچے سے پھوٹ رہا تھا یہاں تک کہ (سب نے)
(وضو کرلیا۔ اخیر والے شخص نے بھی۔ (سبحان اللہ
Hamaray Payaray Nabi ﷺ Kalma Taybha Kis Katha Partay Thay.
Reviewed by Raaztv
on
October 28, 2018
Rating:
No comments: