1 Lakh Pakistanio kay liye nokriyaan .




قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان

میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی

کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میڈیا

رپورٹس کے مطابق قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ

نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،قطر نے

پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر

لیا ہے،قطر کا وفد وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی

بخاری سے ملاقات کرے گاجس میں پاکستانی افرادی قوت کی

بھرتیوں کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔

1 Lakh Pakistanio kay liye nokriyaan . 1 Lakh Pakistanio kay liye nokriyaan . Reviewed by Raaztv on November 12, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.