پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ TECNO Mobile کی
جان سے چند روز قبل Live Broadcast Event
میں اپنے نئے اسمارٹ فون Camon15 کا لانچ کیا گیا
تھا۔ ٹیکنو موبائل کی نئی Brand Ambassador
مشہور اداکارہ Mehwish Hayat نے اس دلچسپ
اور شاندار چیلنج کا آغاز کیا۔ ٹیکنو موبائل کی جانب سے
اس چیلنج کا مقصد نوجوانوں کے اندر چھپے ایکٹنگ کے
ٹیلنٹ کو ابھارنا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ حصہ لینے
والے صارفین Camon15 کا شاندار گفٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
ٹیکنو موبائل کی جانب سے یہ چیلنج 26 مارچ سے 4
اپریل تک جاری رہے گا۔ TikTok کی دنیا کے مقبول
سٹار بھی اس چیلنج میں حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں اریقہ
حق، رومیسہ، ملک عثمان ،ڈولی،کنول اور حارث علی شامل
ہیں۔ اس چیلنج میں حصہ لینے کے لئے محض چارسٹیپس کو فالو کریں۔
ٹک ٹاک پر CamonShow کا ہیش ٹا گ ڈھونڈیں اور
آفیشل میوزک کو استعما ل کرتے ہوئے ، ایکٹ کریں او ر#CamonShow سے اپلوڈ کریں۔ 3 صارفین جن
کی ویڈیو کو سب سے زیادہ لائیکس ملیں گے وہ جیت سکتے ہیں ٹیکنو موبائل کی جانب سے شاندار Camon 15۔
ٹیکنو کی جانب سے Tiktok کے اشتراک سے CamonShow Challange کا شاندار آغاز آپ بھی جانیے۔
Reviewed by Raaztv
on
March 27, 2020
Rating:

No comments: