Aj Barish Kahan Kahan Ho Gi ?




محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع

ابر آلود رہے گا تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں

جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، گوجرانوالہ،

سرگودھا، لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج

چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔جبکہ

کل لک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم

کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ،

کوہاٹ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن اور

اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور

پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے

دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر

میں چند مقامات پر بارش جبکہ بہاولپور، لاہور، فیصل آباد،

سرگودھا اور پشاور ڈویژن میں بوندا باندی ہوئی۔ سب سے

زیادہ بارش خیبرپختونخوا: بالاکوٹ06، پٹن04، مالم جبہ،

کالام03، چراٹ، پاراچنار02، دیر، سیدوشریف01، پنجاب:


رحیم یار خان03، کامرہ02، کشمیر: گڑھی دوپٹہ02، مظفر

آباد01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےسرد

ترین مقامات کادرجہ حرارت گوپس، بگروٹ منفی02، کالام

منفی01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا
Aj Barish Kahan Kahan Ho Gi ? Aj Barish Kahan Kahan Ho Gi ? Reviewed by Raaztv on November 12, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.