Biwi nay hawand ko churiyaan mar di.


فیکٹری ایریا کے علاقے میں بیوی نے جھگڑے کے دوران

شوہر کو سینے میں چھری کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا

جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا بتایا

گیا ہے کہ فیکٹری ایریا کے علاقے النور ٹاون کے رہائشی

الیکٹریکل انجینئر خرم مجید کا بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا

خرم 3 ماہ قبل سعودی عرب سے پاکستان واپس آیا تھا گزشتہ

روز دونوں میاں بیوی کے درمیان پھر جھگڑا ہو گیا اس

دوران عاصمہ نے طیش میں آکر خرم کے سینے پر چھری

کے پے درپے وار کر کے اسے شدید زخمی کر دیا اس دوران

شور سن کر خرم کا بھائی آگیا جس نے خرم کو فوری طبی

امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا جہاں اس کی حالت نازک بتائی

جاتی ہے پولیس کے مطابق چھریاں بیوی عاصمہ نے ماری

ہیں جبکہ عاصمہ نے پولیس کو بیان دیا کہ خرم اسے قتل

کرنا چاہتا تھا اپنے آپ کو بچاتے ہوئے خرم کو خود چھریاں

لگ گئیں۔

Biwi nay hawand ko churiyaan mar di. Biwi nay hawand ko churiyaan mar di. Reviewed by Raaztv on November 13, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.