Bushra BiBi nay yakeen dahani kara di?




 وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مستحق اوربے 

سہاراافراد سے مل کردلی سکون ملتا ہے،مستحق افرادقوم کااثاثہ ہیں۔انھوں نے 

انتظامیہ کو ادارے کی بہتری کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کرنے کی یقین دہانی 

کرائی وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے فاؤنٹین ہاؤس کادورہ کیا 

،فرح خان بھی بشریٰ بی بی کے ساتھ موجودتھیں۔بشری بی بی بچوں کے ساتھ گھل 
مل گئیں اور ان کو تحائف بھی دیئے ۔بشریٰ بی بی اورفرح خان کے ساتھ خواتین 

اوربچوں نے سیلفیاں بھی بنوائیں،بشریٰ عمران نے فاؤنٹین ہاؤس میں موجودبچوں 

اورخواتین کے مسائل دریافت کیے۔انھوں نے کہا بچوں اور خواتین کوہر ممکن 

سہولیات کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے ۔

Bushra BiBi nay yakeen dahani kara di? Bushra BiBi nay yakeen dahani kara di? Reviewed by Raaztv on November 11, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.